BRIEF FLICKERINGS: an art work by T Newfields

کچھ سوچیں تہذیب کے ابھر نے پر اور اس کے زوال ہونے پر

روم کے جلنے کے بعد
داستانیں بنتی ہیں

بائزنٹائن کے زوال کے بعد
بیج بوئے جاتے ہیں

زیان لوٹ جانے کے بعد
ملبا صاف کر دیا جاتا ہے

تمبکتو کو بیابان بنانے کے بعد
شاعری کی جاتی ہے

جب کوئی شہر مقبرہ بن جائے
تو وہ اسکی عظمت کی عکاسی کرتا ہے

جب تہذیبیں
خاک بن جائیں
خوف مت کرو

لامحدود دنیائیں وجود میں آتی ہیں
جنہیں گنا بھی نہیں جا سکتا

وہ لہریں جنہیں ہم "زندگی" کہتے ہیں
مسلسل غائب ہوتی رہتی ہیں اور ظاہر ہوتی رہتی ہیں۔