یہاں تک کہ ا گر حتی کہ دنیا کا چھٹا حصہ فاقوں مر رہا ہے، اور امن کی بڑھوتری کا مذاق بنایا جاتا ہے۔ حتی کہ لالچ کو نیکی میں نمائش کیا جاتا ہے، اور منڈی کے قانون بیان کرتے ہیں جو لوگ کرتے ہی۔ حتی کہ افراد کی کوئی قدر نہیں، بس مال کی جو وہ پیدا کرتے ہیں۔ حتی کہ مشینیں انسانوں کی جگہ لے رہی ہیں، اور زندہ دلی بڑے پیمانے پر جھوٹ جانی جاتی ہے۔ یہاں ابھی تک کچھ ہے قیمتی، ہر سانس پر۔ ہم ایسی ارتعاش سے نوازے گئے ہیں اور جانشین ہیں اک قدیم جگمگاہٹ کے! دریافت کرو اسے اور یادِ ماضی کو دہراؤ۔ پهر کرو نفرت، دو فریب، کرو حرص اپنے سینوں میں کوئی سکون نہیں پاؤ گے۔ ترجمہ کرنے والا: اذقان گُجر (Azqan Gujjar) خلاصہ: ایک نظم کچھ موجوہ سماجی رجحانات پر نیز شعور میں کیسے تبدیلی کی ضرورت ہے. مطلوبہ الفاظ: ہاں تک کہ اگر, سماجی عدم مساوات، سلبِ انسانیت (درندگی)، زندگی کے ضوابط، روحانی یاداش مؤلّف: T Newfields [新田博 / 黄月武] شروع: Renton, WA, USA 1438h ختم ہوگیا: Yokohama, Japan 1440h عوامی حقوق نشر و {{CC-BY-4.0}} انتساب ترجمہ: جرمن: http://www.tnewfields.info/de/selbstwenn.htm انگریزی: http://www.tnewfields.info/PeacePoems/sell.htm ہسپانوی: http://www.tnewfields.info/es/trai.htm فرانسیسی: http://www.tnewfields.info/fr/dehors.htm جاپانی: http://www.tnewfields.info/jp/tama.htm چینی: http://www.tnewfields.info/zh/lianxi.htm http://www.tnewfields.info/Translations/Orathip5.htm :تھائی