ناگاساکی اک ناقابلِ شکست شہر کو خراجِ تحیسن; وہاں ایک جینکو کا قدیم درخت ہے، جو سر سبز پتوں کے ساتھ گونجتا ہے، بکھرے ہوئے ملبے کے اک ڈھیر کو سنتا ہے، تاریخ میں اک اور زمانہ پیدا کیے ہوئے ہے۔ تباہ شدہ باقیات کے گرد و غبار کے انبار میں سے، زندگی فتح یاب ہوتی ہے جیسے بیل کی تازہ ڈوری ابھرتی ہے، مو سمِ گرما کی ایک خوشبو دار ٹھنڈی ہوا میں۔ ناگاساکی؛ بس درمیانے درجے کا اک شہر؟ یا وصیت نامہ جو کئ رکاوٹوں کے باوجود، انسانی جذبے کی نشوونما میں رہنمائی کرتا ہے؟ ----------- دیکی: کیا مصنف مذاق کرتا ہویا نظر نہیں آتا؟ اینی: ٹھیک، طنزومزح نمک کی طرح ہے جو جنگ کے خوف کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ بھارتے: (ٹھہر کر پھر تھوک کر) شاید کچھ مشکلات ہی نہیں ہونی چاہیں۔ ایسا نہیں کہ ہم درد کو بھلا دیں۔ چھاریہ: (سر ہلاتے ہوئے) ہاں، ہمیں جنگ کا تلخ ذائقہ نہیں بھولنا چاہیے۔ مترجم: اذقان گجر (Azqan Gujjar) خلاصہ:ی پر ایٹمی بمباری اور اس کی بحالی کے بارے میں ایک نظ مطلوبہ الفاظ:ساکی شہر ناگاساکی، امن شاعری، جنگ مخالفانہ شاعری، جاپانی شاعری مؤلّف: T Newfields [新田博 / 黄月武] شروع: Renton, WA, USA 1417h ختم ہوگیا: Yokohama, Japan 1439h عوامی حقوق نشر و {{CC-BY-4.0}} انتساب ترجمہ: جرمن: http://www.tnewfields.info/de/eitel.htm انگریزی: http://www.tnewfields.info/LastPoems/vanities.htm ہسپانوی: http://www.tnewfields.info/es/es/vani.htm فرانسیسی: http://www.tnewfields.info/fr/van.htm جاپانی: http://www.tnewfields.info/jp/kyoeishin.htm چینی: http://www.tnewfields.info/zh‪/‬xurong‪.‬htm